انتخاب قدرت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ قدرتی عمل جس سے کسی نسل میں مفید باتیں ہمیشہ کے لیے آجاتی ہیں اور اس سے ایک خاص نسل پیدا ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ قدرتی عمل جس سے کسی نسل میں مفید باتیں ہمیشہ کے لیے آجاتی ہیں اور اس سے ایک خاص نسل پیدا ہو جاتی ہے۔